پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے میر واعظ وسطی کشمیر و جموں و کشمیر انجمن مظہرالحق کے سربراہ کا خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ صالح اور نیک قیادت بہت ضروری ہے ایک قوم و ملت کو آگے لے جانے کے لئے قیادت کے بغیر کچھ بھی ...
حضرت آیت الله سبحانی نے قرآن مجید کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس آسمانی کتاب کی حفظ کے لئے معاشرے میں ایک تحریک پیدا کرنے کی ضرورت کی تاکید کی ہے۔
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیئر رکن عزت رشق نے افریقی عیسائی اکثریتی ملک انگولا میں اسلام کے خلاف سرکاری سطح پر کی گئی سازشوں اور مساجد کی تالابندی اور ان کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ...
اے کاش ایرانی مومن عوام کی طرح دیگر مسلمان بھی اسلام کی حاکمیت میں زندگی گذر بسر کرنے کا ارادہ کرتے ہوئے ولی فقیہ کے جھنڈے تلے جمع ہو کر دنیا و آخرت کی سعادت کرنے کی پہل کرتے تاکہ دنیا بھر پر رسول رحمت صلی اللہ ...
عالمی اردو خبررساں ادارے " نیوزنور" نے عظیم المرتبت فقیہ آل محمد حضرت آیت اللہ العظمی حسین بروجردی قدس سرہ کی ویب سائيٹ"بروجردی ڈاٹ اورگ" سے سائنسی دنیا کے مرجع تقلید "البرٹ آئن اسٹائن" اور فقہی دنیا کے مرجع تقلید ...
لبنان کے شیعہ و اہل سنت عالم دین نے اپنے الگ الگ پیغام میں بیروت میں ایران کے سفارت خانہ کے نزدیک دہشت گردانہ دھماکہ کی مذمت کی ہے اور اس میں ملوث لوگوں کی گرفتاری اور ان کو سخت سزا دینے کی تاکید کی ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے راولپنڈی واقعہ کے خلاف کوہاٹ میں ہونے والے جلاﺅ گھیراﺅ، پرتشدد مظاہروںاورپولیس اور مظاہرین میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد کے جاں بحق ...
جعفریہ الائنس پاکستان کے سینئیر نائب صدر مولانا حسین مسعودی نے سانحہ راولپنڈی پر اپنے مذمتی بیان میں کہافرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والوں کو سختی سے کچلا جائے۔
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین کا خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ محرم الحرام مقدس مہینہ ہے، اس میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کا سخت محاسبہ کرنا ہوگا، اتحاد و بھائی چارہ اسلام کے بنیادی اصول ہیں، جو تفرقہ بازی ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...